2 مئی 2012 - 19:30

کوئٹہ..... دہشتگردوں کی فائرنگ سے کل شام کرانی روڈ کے قریب حاجی مظہر شہید ہوگئے۔

ابنا: شہید کے جسد خاکی کو سول اسپتال سے امام بارگاہ صاحبُ الزماں منتقل کردیا ۔ اور 4 بجے ھزارہ ٹاون بروری قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ قابل ذکر بات ہے کہ دو سال پہلے دہشتگردوں نے ان کے دو بیٹوں کو بھی شہید کیا تھا۔

..............

/169